Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2018

Dr Shahid Masood Report About Zainab Rape case

make you grasp could you repeat that? was reported by Dr. Shahid Masood?
1. Dr. Shahid Masood exposed in his instruct that 37 or extra balance sheet are mind operated in the first name of Imran Khan
2. The criminal was not lonesome at Muttahida Qaumi advance but he was an functional appendage of a crowd who was elaborate in global activities
3. The gang of the gang was to mail customers to the shadows mesh by building for children violent pornography movies
4. This is an global crime that has a plight of currency like drugs
5. I encompass such in order that shows that a management personality and a helper in Pakistan are associated to this gang.
6. I would like the Supreme invite to abide detect of for myself and request into the count based on these reports, and perchance after this discovery, Imran Mustary must be killed in jail.
7. each and every one this in rank and certain documentary corroborate bear full my offer during a extraneous tour
Amazingly, the Supreme attract sought a…

سردی کے لئے کچھ مخصوص باتیں اور تجزیہ

اج کل جیسے کہ پاکستان اور ایشیاء کے ممالک میں شدید سے شدید ترین سردی کا موسم ہے اور سردی کا راج ہے ہر طرف سردی کی بادشاہت ہے اور دھند نے ہر طرف ڈھیرا ڈال رکھا ہے ایسے موسم ہے کہ زندگی یکسر تبدیل ہوچکی ہے اور انسان تو اس سے متاثر ہو پی رہے ہیں اسکے ساتھ ساتھ حیوان اور چرند پرند بھی خوب متاثر ہو رہے ہیں سورج میاں لگتا ہے اج کل چھٹی پر گئے ہیں
اگر دیکھا جائے تو سردی عموما ہر ایک کا پسندیدہ موسم ہے اور نوجوان اور بچے اس سے خوب انجوائے کر رہے ہیں مگر ہمارے بوڑھے اور بڑے میاں سردی کچھ خاص پسند نہیں کرتے اسکی وجہ یہ ہےکہ بیچاروں کو شاید سردی کی وجہ سے گھٹنوں میں سخت تکلیف اور درد ہوتی ہے
سردی سے پمارے رہن سہن کا طریقہ بلکل بدل جاتا ہے اور ہم اگ کے پاس بیٹھنا پسند کرتے ہیں اسکے علاوہ گرم کپڑے پہنے جاتے ہیں لوگ مچھلی اور گوشت کا استعمال زیادہ کر دیتے ہیں اور ہر طرف ایک عجیب ہی افراتفری کا عالم شروع ہوجاتا ہے گوشت کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ ہو جاتا ہے
سردی کی وجہ سے بیماریاں
سردی کی وجہ سے سب سے زیادہ زکام اور نزلہ لگنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لئے کوشیش کرنی چاہئے کہ ان سے بچا جائے کیونکہ یہ بعد می…

قد کو کیسے بڑھایا جایا کیا خوارک لی جائے اور کیا ورزش کی جائے

اج کل کے نوجوان طبقہ میں ایک چیز کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اور وہ ہے قد کہ قد کو کیسے بڑھایا جایا اج ہم اس موضوع پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ قد میں کونسی چیزیں زیادہ اہمیت کے حامل ہے اور قد کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے
بڑے قد کی اہمیت
یہ بات تو طے ہے کہ لمبا قد  ایک اچھی نوید ہے لمبے قد والے کو زیادہ پذیرائی ملتی ہے اور وہ زیادہ نمایاں طور پر ابھرتا ہے اسکو سرکاری نوکری جیسے کہ پولیس فوج یا دوسرے اداروں میں نوکری کے حصول میں زیادہ مشکلات پیش نہیں اتی اور خصوصا لڑکیاں کو بھی بڑے قد کا شہزادہ ہی چاہئے ہوتا ہے😂😂😂 بہر لمبے قد کی افادیت بھی ہے اور نقصان بھی
لمبے قد کے نقصانات 
لمبے قد کے اگرچہ فائدے بہت زیادہ ہے مگر اسکے نقصانات بھی اتنے ہی زیادہ ہے عموما لمبے قد والوں کو خاصی تکلیف پیش اتی ہے کہ وہ اپنی لمبی لمبی ٹانگیں کیسے سمیٹ کر بیٹھے اور کیسے سکون کے ساتھ وقت گزارے اسکےعلاوہ اگر قد لمبا ہو مگر بندہ خود پتلا ہو تو اسکا بہت زیادہ مزاق اڑایا جاتا ہے
مناسب قد کتنا ہونا چاہئے
ماہرین کے مطابق مناسب قد زیادہ سے زیادہ ساڑھے چھ انچ ہو اور کم سے کم ساڑھے پانچ انچ ہونا چاپئے اس سے زیاد…