Skip to main content

بچے نے اگر کوئ زہریلی چیز پی لی ہو

ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﮭﯽ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ -
ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﻥ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﭽﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺐ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ -
ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ ﺯﮨﺮﯾﻠﮯ ﻣﺎﺩﮮ ﺑﮭﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ -
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﺭﮐﮭﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﮐﺴﯽ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﭘﯽ ﻟﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﻟﭩﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻟﮯ ﺟﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ - ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻢ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﭼﯿﺰ ﭘﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻟﮯ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ -
ﺍﺱ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﭘﺘﺎ ﭼﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﭘﯽ ﻟﯽ ﺗﮭﯽ -

Comments

Popular posts from this blog

Azeem solved past papers for FSc chemistry part 2

Azeem past papers and books by Azeem group of acadmeis are the best books for learning and teaching as well Azeem chemistry of Fsc part 2 are very good guide which include past paers of punjab boards include Ajk and etc Azeem past papers are the best papers ever i see both in quality and quantity I really suggest the students to bye Azeem past solved papers for good result 










Best Urdu paper presentation for Matric and Fsc students

Urdu paper need more presentation to get good marks in it there for irdu paper presentation is very important for all matric and inter students specially for Fsc students sp here is the best urdu presentation for the matric and inter and Fsc students








قد کو کیسے بڑھایا جایا کیا خوارک لی جائے اور کیا ورزش کی جائے

اج کل کے نوجوان طبقہ میں ایک چیز کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اور وہ ہے قد کہ قد کو کیسے بڑھایا جایا اج ہم اس موضوع پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ قد میں کونسی چیزیں زیادہ اہمیت کے حامل ہے اور قد کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے
بڑے قد کی اہمیت
یہ بات تو طے ہے کہ لمبا قد  ایک اچھی نوید ہے لمبے قد والے کو زیادہ پذیرائی ملتی ہے اور وہ زیادہ نمایاں طور پر ابھرتا ہے اسکو سرکاری نوکری جیسے کہ پولیس فوج یا دوسرے اداروں میں نوکری کے حصول میں زیادہ مشکلات پیش نہیں اتی اور خصوصا لڑکیاں کو بھی بڑے قد کا شہزادہ ہی چاہئے ہوتا ہے😂😂😂 بہر لمبے قد کی افادیت بھی ہے اور نقصان بھی
لمبے قد کے نقصانات 
لمبے قد کے اگرچہ فائدے بہت زیادہ ہے مگر اسکے نقصانات بھی اتنے ہی زیادہ ہے عموما لمبے قد والوں کو خاصی تکلیف پیش اتی ہے کہ وہ اپنی لمبی لمبی ٹانگیں کیسے سمیٹ کر بیٹھے اور کیسے سکون کے ساتھ وقت گزارے اسکےعلاوہ اگر قد لمبا ہو مگر بندہ خود پتلا ہو تو اسکا بہت زیادہ مزاق اڑایا جاتا ہے
مناسب قد کتنا ہونا چاہئے
ماہرین کے مطابق مناسب قد زیادہ سے زیادہ ساڑھے چھ انچ ہو اور کم سے کم ساڑھے پانچ انچ ہونا چاپئے اس سے زیاد…