Skip to main content

سردی کے لئے کچھ مخصوص باتیں اور تجزیہ



اج کل جیسے کہ پاکستان اور ایشیاء کے ممالک میں شدید سے شدید ترین سردی کا موسم ہے اور سردی کا راج ہے ہر طرف سردی کی بادشاہت ہے اور دھند نے ہر طرف ڈھیرا ڈال رکھا ہے ایسے موسم ہے کہ زندگی یکسر تبدیل ہوچکی ہے اور انسان تو اس سے متاثر ہو پی رہے ہیں اسکے ساتھ ساتھ حیوان اور چرند پرند بھی خوب متاثر ہو رہے ہیں سورج میاں لگتا ہے اج کل چھٹی پر گئے ہیں
اگر دیکھا جائے تو سردی عموما ہر ایک کا پسندیدہ موسم ہے اور نوجوان اور بچے اس سے خوب انجوائے کر رہے ہیں مگر ہمارے بوڑھے اور بڑے میاں سردی کچھ خاص پسند نہیں کرتے اسکی وجہ یہ ہےکہ بیچاروں کو شاید سردی کی وجہ سے گھٹنوں میں سخت تکلیف اور درد ہوتی ہے
سردی سے پمارے رہن سہن کا طریقہ بلکل بدل جاتا ہے اور ہم اگ کے پاس بیٹھنا پسند کرتے ہیں اسکے علاوہ گرم کپڑے پہنے جاتے ہیں لوگ مچھلی اور گوشت کا استعمال زیادہ کر دیتے ہیں اور ہر طرف ایک عجیب ہی افراتفری کا عالم شروع ہوجاتا ہے گوشت کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ ہو جاتا ہے
سردی کی وجہ سے بیماریاں
سردی کی وجہ سے سب سے زیادہ زکام اور نزلہ لگنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لئے کوشیش کرنی چاہئے کہ ان سے بچا جائے کیونکہ یہ بعد میں ساری سردیاں رہتی ہیں اور انسان کو شدید کھانسی جیسی تکلیف بھی برداشت کرنا پڑتی ہے
ان بیماریوں سے بچاو
ان بیماریوں سے بچاو کا یہی طریقہ ہے کہ گرم کپڑے پہنے جائے اور مچھلی وغیرہ کا استعمال کیا جائے اسکے علاہ بادام اخروٹ چلغوزے کاجو اور شہد کا استعمال زیادہ کرنا چاہئے تاکہ ان بیماریوں کے نقصانات سے بچا جا سکے

سردیوں کی وجہ سے دھند بہت زیادہ ہوجاتی ہے ہمیں چاہئے کہ اس سے بچاو کا مناسب انتظام کیا جائے اور ایسے موسم میں سفر کم اختیار کیا جائے تاکہ کوئ نقصان نہ ہو گاڑی بھی کم رفتار سے چلانی چاہئے
ان سب باتوں کے علاوہ یہ بات تو طے ہے کہ سردی کا اپنا مزہ ہے اور کوئ اس سے خوب مزہ اور لطف اندوز ہوتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Azeem solved past papers for FSc chemistry part 2

Azeem past papers and books by Azeem group of acadmeis are the best books for learning and teaching as well Azeem chemistry of Fsc part 2 are very good guide which include past paers of punjab boards include Ajk and etc Azeem past papers are the best papers ever i see both in quality and quantity I really suggest the students to bye Azeem past solved papers for good result 










Best Urdu paper presentation for Matric and Fsc students

Urdu paper need more presentation to get good marks in it there for irdu paper presentation is very important for all matric and inter students specially for Fsc students sp here is the best urdu presentation for the matric and inter and Fsc students








قد کو کیسے بڑھایا جایا کیا خوارک لی جائے اور کیا ورزش کی جائے

اج کل کے نوجوان طبقہ میں ایک چیز کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اور وہ ہے قد کہ قد کو کیسے بڑھایا جایا اج ہم اس موضوع پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ قد میں کونسی چیزیں زیادہ اہمیت کے حامل ہے اور قد کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے
بڑے قد کی اہمیت
یہ بات تو طے ہے کہ لمبا قد  ایک اچھی نوید ہے لمبے قد والے کو زیادہ پذیرائی ملتی ہے اور وہ زیادہ نمایاں طور پر ابھرتا ہے اسکو سرکاری نوکری جیسے کہ پولیس فوج یا دوسرے اداروں میں نوکری کے حصول میں زیادہ مشکلات پیش نہیں اتی اور خصوصا لڑکیاں کو بھی بڑے قد کا شہزادہ ہی چاہئے ہوتا ہے😂😂😂 بہر لمبے قد کی افادیت بھی ہے اور نقصان بھی
لمبے قد کے نقصانات 
لمبے قد کے اگرچہ فائدے بہت زیادہ ہے مگر اسکے نقصانات بھی اتنے ہی زیادہ ہے عموما لمبے قد والوں کو خاصی تکلیف پیش اتی ہے کہ وہ اپنی لمبی لمبی ٹانگیں کیسے سمیٹ کر بیٹھے اور کیسے سکون کے ساتھ وقت گزارے اسکےعلاوہ اگر قد لمبا ہو مگر بندہ خود پتلا ہو تو اسکا بہت زیادہ مزاق اڑایا جاتا ہے
مناسب قد کتنا ہونا چاہئے
ماہرین کے مطابق مناسب قد زیادہ سے زیادہ ساڑھے چھ انچ ہو اور کم سے کم ساڑھے پانچ انچ ہونا چاپئے اس سے زیاد…