Skip to main content

پشتئن منظور اور یہ ملک



ھ پشتین تحفظ موومنٹ کے بارے میں 
چیزوں کو ایک مخصوص طریقے سے ایک خاص جانب موڑا جا رہا ہے
پشتین تحفظ موومنٹ کو نقیب اللہ محسود کی شہادت سے شروع کیا گیا، پھر فاٹا کے حقوق کا مسلہ بنایا گیا، پھر ریاست اور فوج کے خلاف نعرے بازیاں کی گئیں۔ بات گالیوں اور دھمکیوں سے بڑھ کر محاذ آرائی تک آ گئی 
پھر بھی کچھ نہ ہوا تو لاہور کا رخ کر لیا تا کہ جو کچھ بھی ہو اس کو پنجاب یا پنجابی ایسٹبلشمنٹ کے کھاتے میں ڈال کر نئی لڑائی شروع کی جا سکے۔ 
اتفاق سے پشتین تحفظ موومنٹ کو اول دن سے سپورٹ کرنے والی وہ تمام قوتیں ہیں جنہوں نے آج تک پاکستان کو ہی سرے سے تسیلم نہیں کیا۔ تمام لبرل سیکولر طبقعے جو پچھلی کئی دہائیوں سے ایجنڈوں پر کام کر رہے ہیں، وہ اس تحریک کو سپورٹ کر رہے ہیں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ آج تک اس طبقعے نے جو پشتونوں کے حقوق میں فتنہ پھیلا رہا ہے، اس نے فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کے حوالے سے آواز نہیں اٹھائی۔ 
آج ایم کیو ایم کے بانی اور قائد الطاف حسین نے بھی پشتین تحفظ موومنٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور پاکستان مخالف حلقوں میں اس کو بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے۔ 
اب فیصلہ پاکستان سے محبت کرنے والوں کو کرنا ہے کہ کیا آپ کو ایجنڈے پر چلنے والی اس تحریک کا حصہ بننا ہے یا اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ ایک بار آپ نے اس طبقعے کی بات مان کر دیکھ لی اور کئی دہائیوں تک پرائی جنگ کی آگ میں جلتے رہے۔ اب خدارا صرف ایک بار ریاستِ پاکستان اور افواجِ پاکستان پر بھروسہ کر کے دیکھ لیں۔ 
پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس نے دہشت گردی اور جنگ کو شکست دی ہے اور یہی بات پاکستان کے دشمنوں سے ہضم نہیں ہو رہی ہے اور وہ ایک بار پھر سے ۔۔۔۔۔۔۔ ایک نئے سرے سے پختونوں کے جذبات ابھار کر ان کو استعمال کر رہے ہیں۔ 
اللہ کرے میرے بھائی یہ بات سمجھ جائیں اور اس پشتین تحفظ موومنٹ کا بائیکاٹ کر دیں۔۔۔۔۔!!

Comments

Popular posts from this blog

Azeem solved past papers for FSc chemistry part 2

Azeem past papers and books by Azeem group of acadmeis are the best books for learning and teaching as well Azeem chemistry of Fsc part 2 are very good guide which include past paers of punjab boards include Ajk and etc Azeem past papers are the best papers ever i see both in quality and quantity I really suggest the students to bye Azeem past solved papers for good result 










Best Urdu paper presentation for Matric and Fsc students

Urdu paper need more presentation to get good marks in it there for irdu paper presentation is very important for all matric and inter students specially for Fsc students sp here is the best urdu presentation for the matric and inter and Fsc students








قد کو کیسے بڑھایا جایا کیا خوارک لی جائے اور کیا ورزش کی جائے

اج کل کے نوجوان طبقہ میں ایک چیز کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اور وہ ہے قد کہ قد کو کیسے بڑھایا جایا اج ہم اس موضوع پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ قد میں کونسی چیزیں زیادہ اہمیت کے حامل ہے اور قد کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے
بڑے قد کی اہمیت
یہ بات تو طے ہے کہ لمبا قد  ایک اچھی نوید ہے لمبے قد والے کو زیادہ پذیرائی ملتی ہے اور وہ زیادہ نمایاں طور پر ابھرتا ہے اسکو سرکاری نوکری جیسے کہ پولیس فوج یا دوسرے اداروں میں نوکری کے حصول میں زیادہ مشکلات پیش نہیں اتی اور خصوصا لڑکیاں کو بھی بڑے قد کا شہزادہ ہی چاہئے ہوتا ہے😂😂😂 بہر لمبے قد کی افادیت بھی ہے اور نقصان بھی
لمبے قد کے نقصانات 
لمبے قد کے اگرچہ فائدے بہت زیادہ ہے مگر اسکے نقصانات بھی اتنے ہی زیادہ ہے عموما لمبے قد والوں کو خاصی تکلیف پیش اتی ہے کہ وہ اپنی لمبی لمبی ٹانگیں کیسے سمیٹ کر بیٹھے اور کیسے سکون کے ساتھ وقت گزارے اسکےعلاوہ اگر قد لمبا ہو مگر بندہ خود پتلا ہو تو اسکا بہت زیادہ مزاق اڑایا جاتا ہے
مناسب قد کتنا ہونا چاہئے
ماہرین کے مطابق مناسب قد زیادہ سے زیادہ ساڑھے چھ انچ ہو اور کم سے کم ساڑھے پانچ انچ ہونا چاپئے اس سے زیاد…